2017 - Urduworld

Ad

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, July 26, 2017

Attitudes - Urduworld

Sunday, July 23, 2017

Monday, July 10, 2017

Wednesday, July 5, 2017

Friday, May 26, 2017

Kholi ny kis sy drny lgy.

May 26, 2017 0
چیمپیئنز ٹرافی: انگلش ٹیم کو ہرانا سب سے برا چیلنج ہو گا، کوہلی

ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کی سب سے مضبوط ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش ٹیم میں کوئی کمزوری نہیں اور ایونٹ میں انہیں ہرانا کسی چیلنج سے کم نہیں ہو گا۔ کوہلی نے کہا کہ میرے خیال میں انگلینڈ کی ٹیم بہت متوازن ہے۔ یہ دنیا کی دو بہترین متوازن ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ان کی بیٹنگ نویں، دسویں نمبر تک جاری رہتی ہے اور یہ تمام کھلاڑی جارح مزاج بلے باز ہیں۔ پانچ سے چھ کھلاڑی باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں کرتے ہیں اور یہ دنیا کے بہترین چابکدست فیلڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم کو ہرانا تمام ٹیموں کیلئے بہت بڑا چیلنج ہو گا کیونکہ ورلڈ کپ 2015 کے بعد انہوں نے اپنے کرکٹ کھیلنے کے انداز کو بہت بدل لیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کوہلی نے یہاں تک کہا کہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر انگلش ٹیم کی کوئی کمزوری نہیں کیونکہ وہ تمام پچاس اوورز صرف اٹیک کی حکمت عملی کے ساتھ کھیلتے ہیں اور یہی چیز انہیں بقیہ تمام ٹیموں سے ممتاز کرتی ہے۔ مایہ ناز بلے باز نے کہا کہ میں پہلے اہم آئی سی سی ٹورنامنٹ میں بحیثیت کپتان کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں۔ ہماری ٹیم پچھلی مرتبہ سے زیادہ مضبوط ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم اپنے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب رہیں گے۔
Read More

Friday, May 19, 2017

urdu islamic kahani allahdin park

May 19, 2017 0

urdu islamic kahani allahdin park

A very interesting story about a park named Allahdin.Little kid bablo was very found of Allahdin park.He want to play their all the time but..This is a bit long story but very interesting,you'll love it.Little bablo had a lot of questions about this allahdin park like "o father,will the heavon would be like Allahdin park.this a very interesting urdu story for kids and elder people two.Start here from the first page of this story
urdu story allahdin park
urdu story allahdin park
urdu kahani allahdin park
urdu story about allahdin park
urdu kahani about  allahdin park
Read More

urdu islamic kahani allahdin park

May 19, 2017 0

urdu islamic kahani allahdin park

A very interesting story about a park named Allahdin.Little kid bablo was very found of Allahdin park.He want to play their all the time but..This is a bit long story but very interesting,you'll love it.Little bablo had a lot of questions about this allahdin park like "o father,will the heavon would be like Allahdin park.this a very interesting urdu story for kids and elder people two.Start here from the first page of this story
urdu story allahdin park
urdu story allahdin park
urdu kahani allahdin park
urdu story about allahdin park
urdu kahani about  allahdin park
Read More

Top poetry of Dr.Allama_Iqbalعلامہ اقبال کے مشہور اشعار

May 19, 2017 0
علامہ اقبال کے سینکڑوں اشعار مشہور ہوئے ہیں،علامہ اقبال کے سارے کلام میں سے شاذ ہی آپ کوئی ردی شعر نکال پائیں،یہاں پر اقبال کے مشہور اشعار پیش کیئے جا رہے ہیں
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میں اقبال کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری یا رب دِل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے ستاروں سے آگے جہاں اور بھي ہيں ابھي عشق کے امتحاں اور بھي ہيں ر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک ِ قرآں ہو کر عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں آنکھ جو کچھ دیکھتى ہے‌, لب پہ آسکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گى انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ ، مرا انتظار دیکھ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے تُو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا، سینۂ کائنات میں خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے مٹا ديا مرے ساقی نے عالم من و تو پلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ھو' ہزار خوف ہو ليکن زباں ہو دل کی رفيق يہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طريق عقل گو آستاں سے دور نہيں اس کی تقدير ميں حضور نہيں نگاہ فقر ميں شان سکندری کيا ہے خراج کی جو گدا ہو ، وہ قيصری کيا ہے کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی خاکی ہے مگر اس کے انداز ہيں افلاکی رومی ہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندی سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی کريں گے اہل نظر تازہ بستياں آباد مری نگاہ نہيں سوئے کوفہ و بغداد لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقی یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مؤمن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا الله کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلی بھی چھوڑ دے دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو آئے عشاق ، گئے وعدۂ فردا لے کر اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں ، تو بھی تو ہرجائی ہے امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے ، بھولے بھالے ہیں
Read More

Top poetry of Urdu (100)

May 19, 2017 0

یہاں پر اردو کے وہ ایک سو مشہور ترین اشعار دیئے جا رہے ہیں،جو بہت مشہور ہوے،زبان زد عام ہوے،اور لوگوں نے پسند کیے
علامہ اقبال ؒ کی ںظم"بچے کی دعا"سے لیا گیا یہ شعر،میرا نہیں خیال اردو شاعری کی تاریخ میں اس سے زیادہ کوئی شعر مشہور ہوا ہو
                
  1. لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری علامہ اقبالؒ
  2. بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں مرزا غالب
  3. قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد مولانا محمد علی جوہر
  4. نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے میرتقی میر
  5. خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ حضرت علامہ اقبالؒ
  6. دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز
  7. قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو میاں داد خان سیاح
  8. رندِخراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو ابراہیم ذوق
  9. دیارِعشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر علامہ اقبالؒ
  10. کعبے کس منہ سے جا وگے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی مرزا غالب
  11. خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے امیر مینائی
  12. چل ساتھ کہ حسرت دلِ محروم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے فدوی عظیم آبادی
  13. پھول کی پتیّ سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک ہ بے اثر اقبالؒ
  14. تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر علامہ اقبالؒ
  15. مداعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
  16. فصل بہار آئ، پیو صوفیو شراب بس ہو چکی نماز، مصلّا اٹھائیے آتش
  17. آئے بھی لوگ، بیٹھے بھی، اٹھ بھی کھڑے ہوئے میں جا ہی ڈھونڈھتا تیری محفل میں رہ گیا آتش
  18. مری نمازہ جنازہ پڑھی ہے غیروں نے مرے تھےجن کے لئے، وہ رہے وضو کرتے آتش
  19. امید وصل نے دھوکے دئیے ہیں اس قدر حسرت کہ اس کافر کی 'ہاں' بھی اب 'نہیں' معلوم ہوتی ہے چراغ حسن حسرت
  20. داور حشر میرا نامہ ء اعمال نہ دیکھ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں محمد دین تاثیر
  21. اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائ ہیں بستیاں فراق گو رکھپوری
  22. ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئ اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئ عزیز الحسن مجذوب
  23. وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مہاراج بہادر برق
  24. چتونوں سے ملتا ہے کچھ سراغ باطن کا چال سے تو کافر پہ سادگی برستی ہے یگانہ چنگیزی
  25. دیکھ کر ہر درو دیوار کو حیراں ہونا وہ میرا پہلے پہل داخل زنداں ہونا عزیز لکھنوی
  26. اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا عزیز لکھنوی
  27. دینا وہ اُس کا ساغرِ مئے یاد ہے نظام منہ پھیر کر اُدھر کو اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ نظام رام پوری
  28. یہی فرماتے رہے تیغ سے پھیلا اسلام یہ نہ ارشاد ہوا توپ سے کیا پھیلا ہے اکبر الہ آبادیؒ
  29. بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا اکبر الہ آبادیؒ
  30. آ عندلیب مل کر کریں آہ وزاریاں تو ہائے گل پکار میں چلاوں ہائے دل
  31. اقبال بڑا اپدیشک ہے ، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا اقبالؒ
  32. توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے، اچھا ، خفا ہو جائیے حسرت موہانی
  33. تمہیں چاہوں، تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں مرا دل پھیر دو، مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا مضطر خیر آبادی
  34. دیکھ آءو مریض فرقت کو رسم دنیا بھی ہے، ثواب بھی ہے حسن بریلوی
  35. خلاف شرع شیخ تھوکتا بھی نہیں مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں اکبر الہ آبادی
  36. حضرتِ ڈارون حقیقت سے نہایت دور تھے ہم نہ مانیں گے کہ آباء آپ کے لنگور تھے اکبر الہ آبادی
  37. دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئے کئ دور ہو گئے شاد عظیم آبادی
  38. ہم نہ کہتے تھے کہ حالی چپ رہو راست گوئ میں ہے رسوائ بہت حالی
  39. سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں داغ دہلوی
  40. دی موء ذن نے شب وصل اذاں پچھلی رات ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا داغ دہلوی
  41. گرہ سے کچھ نہیں جاتا، پی بھی لے زاہد ملے جو مفت تو قاضی کو بھی حرام نہیں امیر مینائی
  42. فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کچھ کچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے شیفتہ
  43. زرا سی بات تھی اندیشہِ عجم نے جسے بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے علامہ اقبالؒ
  44. ہر چند سیر کی ہے بہت تم نے شیفتہ پر مے کدے میں بھی کبھی تشریف لائیے شیفتہ
  45. وہ شیفتہ کہ دھوم ہے حضرت کے زہد کی میں کیا کہوں کہ رات مجھے کس کے گھر ملے شیفتہ
  46. لگا رہا ہوں مضامین نو کے انبار خبر کرو میرے خرمن کے خوشہ چینوں کو میر انیس
  47. شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے زباں تھک گئ مرحبا کہتے کہتے مومن خان مومن
  48. الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن خان مومن
  49. اذاں دی کعبے میں، ناقوس دیر میں پھونکا کہاں کہاں ترا عاشق تجھے پکار آیا محمد رضا برق
  50. کوچہ ء عشق کی راہیں کوئ ہم سے پوچھے خضر کیا جانیں غریب، اگلے زمانے والے وزیر علی صبا
  51. دام و در اپنے پاس کہاں چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں غالب
  52. گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے ان بتوں کو نسبت ہے دور کی غالب
  53. جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی غالب
  54. غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے غالب
  55. بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا غالب
  56. اسی لئے تو قتل عاشقاں سے منع کرتے ہیں اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کاررواں ہو کر خواجہ وزیر
  57. زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ذوق
  58. ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائ سن کی سی مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی اکبر الہ آبادی
  59. فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے سودا
  60. یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری اقبال
  61. تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات (علامہ اقبال)
  62. یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
  63. حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو (مخدوم محی الدین)
  64. اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا سر تسلیمِ خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے (میرتقی میر)
  65. انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات (اقبال)
  66. آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک (مرزاغالب)
  67. دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا (ناصرکاظمی)
  68. نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے ( محسن بھوپالی )
  69. اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا ( میر تقی میر)
  70. شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے ( میر تقی میر)
  71. بہت کچھ ہے کرو میر بس کہ اللہ بس اور باقی ہوس ( میر تقی میر)
  72. بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہی
  73. راہ میں ان سے ملاقات ہوئی جس سے ڈرتے تھے، وہی بات ہوئی مصطفی ندیم
  74. بیٹھنے کون دے ہے پھر اس کو جو تیرے آستاں سے اٹھتا ہے میر تقی میر
  75. ہم فقیروں سے بے ادائی کیا آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا میر تقی میر
  76. سخت کافر تھا جس نے پہلے میر مذہبِِعشق احتیار کیا میر تقی میر
  77. نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے اقبالؒ
  78. کانٹے تو خیر کانٹے ہیں ان سے گلہ ہے کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر وہ کہہ رہے تھے کی پی لیجئے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا! ساغر صدیقی
  79. زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار ِیار ہو گا سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہو گا اقبالؒ
  80. فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے سودا
  81. دن کٹا، جس طرح کٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی سید محمد اثر
  82. تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیب اب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا میر تقی میر
  83. میرے سنگ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد میر تقی میر
  84. ٹوٹا کعبہ کون سی جائے غم ہے شیخ کچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا قائم چاند پوری
  85. زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ساغر صدیقی
  86. ہشیار یار جانی، یہ دشت ہے ٹھگوں کا یہاں ٹک نگاہ چوکی اور مال دوستوں کا نظیر اکبر آبادی
  87. پڑے بھنکتے ہیں لاکھوں دانا، کروڑوں پنڈت، ہزاروں سیانے جو خوب دیکھا تو یار آخر، خدا کی باتیں خدا ہی جانے نظیر اکبر آبادی
  88. دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں اکبر الہ آبادی
  89. کہوں کس سے قصۂ درد و غم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے جو انیس ہے تری یاد ہے، جو شفیق ہے دلِ زار ہے مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر ترا حال اکبرِ نوحہ گر تجھے وہ بھی چاہے خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے اکبر الہ آبادی
  90. نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی اکبر الہ آبادی
  91. مے پئیں کیا کہ کچھ فضا ہی نہیں ساقیا باغ میں گھٹا ہی نہیں امیر مینائی
  92. اُن کے آتے ہی میں نے دل کا قصہ چھیڑ دیا اُلفت کے آداب مجھے آتے آتے آئیں گے ماہر القادری
  93. کہہ تو دیا، اُلفت میں ہم جان کے دھوکا کھائیں گے حضرتِ ناصح!خیر تو ہے، آپ مجھے سمجھائیں گے؟ ماہر القادری
  94. اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر مگر یقیں ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہ ء نو بہار بن کر یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر ساغر صدیقی
  95. آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ساغر صدیقی
  96. کانٹے تو خیر کانٹے ہیں ان سے گلہ ہے کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر وہ کہہ رہے تھے کی پی لیجئے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا! ساغر صدیقی
  97. محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ عبدالحمید عدم
  98. عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے ہمارے قتل کو کہتے ہیں، خودکشی کی ہے حفیظ میرٹھی
  99. صد سالہ دور چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو مے کدے سے تو دنیا بدل گئی گستاخ رام پوری
  100. چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ اے شبِ ہجر تیرا کالا مُنہ بات پوری بھی مُنہ سے نکلی نہیں آپ نے گالیوں پہ کھولا مُنہ مومن خان مومن
Read More

اصل نیکی۔ اسلامی اردو کہانیاں ایک انتہائی دلچسپ اردو کہانی

May 19, 2017 0

اصل نیکی۔ اسلامی اردو کہانیاں

ایک انتہائی دلچسپ اردو کہانی۔
urdu islamic story
Asal neki 1

urdu islamic story
Read More

Mera Dil te mery Jan

Top Ten Urdu poet's

May 19, 2017 0
electing top ten urdu poets is not that easy,there are scores of urdu poets who are very popular,and it takes a lot of critic skills to rank them,however i've selected these ten poets as the best poets of urdu language,you can contradict.

Allama Iqbal
allama iqbalMuhammad Iqbal (November 9, 1877 – April 21, 1938), also known as Allama Iqbal is one of the greatest poet of all times.He is considered having inspired the Pakistan moment,he is also taken as "the nation poet of pakistan".One of the most important figure in urdu litratures and persian litrature as well.Also recongnised as "The poet of the East"
His famous books includes
  • Asrar e Khudi
  • Zabur-i-Ajam
  • Zarb e kaleem
  • Rumuz e bekhudi
  • Payam e Mashriq
  • Javid Nama
  • Bang e Dara
  • Armughan e Hijaz
  • Bal e Jibril
  • He wrote some books outside of poetry,including the his famous book "The Reconstruction of Religious Thought in Islam".


    Meer Taqi Meer
    meer taqi meerMeer Taqi meer (September 1723 to 21 september 1810).His real name was "Meer Muhammad Taqi",his fathers name was "Meer Ali Taqi".One of the leading urdu poets of all times,he's got his own style of in ghazal,he is also know as "Khuda_e_sukhan".means the "God of poetry"."Deewan-e-meer" is the completion of his couplets which is available around the world in every well recongnized language,He's been praised by various other poets and litrature critics. Mirza Ghalib said about meer :
                    ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالب 
    کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
    
    Ibrahim zouq said:
    
     نہ ہوا پر نہ ہوا میر کا انداز نصیب
     ذوق یاروں نے بہت زور غزل میں مارا
    Hasrat Mohani said:
     شعر میرے بھی ہیں پردرد و لیکن حسرت 
    میر کا شیوہ گفتار کہاں سے لائوں.
                      

    Mirza ghalib
    Mirza ghalibGhalib (born on 27 December 1797 – died 15 February 1869).Real name " Mirza Asadullah Baig Khan". He used his pen name of Ghalib. Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula was his honorific. Today Ghalib remains popular not only in Pakistan and subcontinent but also amongst diaspora communities around the world.He's been widely sung by various singers. examples of kalam
                    ہوئی مدت کی غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
     وہ ہر ایک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
    
    قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
    گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو


    Akbar Allahabadi
    akbar allahabadiAkbar Allahabadi (November 16, 1846 – 15 February 1921).Real name Akbar Hussain Rizvi.One of the finest urdu poets of all times, Akbar is the pioneer in the field of humour and sarcasm,he's considered the biggest poet when it comes to sarcasm and the reformness of societry.

    Examples from kalam:
    یہی فرماتے رہے تیغ سے پھیلا اسلام
    یہ نہ ارشاد ہوا توپ سے کیا پھیلا ہے
                                                  
    بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں 
    اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
    پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا 
    کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
                                      
    حضرتِ ڈارون حقیقت سے نہایت دور تھے
    ہم نہ مانیں گے کہ آباء آپ کے لنگور تھے
                                                    
                    

    Momin Khan Momin
    momin khan mominMomin Khan Momin (1800–1851),one of the greatests urdu language ever have.He various "ghazals" are included in the curriculms of pakistani schools,colleges and universities,"Deewan-e-Momin" is the name of the completion of his work. examples of kalam:

    شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے   
       زباں تھک گئ مرحبا کہتے کہتے
    
    الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں  
      لو آپ  اپنے دام میں صیاد آ گیا       
    
    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
                    

    khawaja Meer Dard
    khawaja meer dardKhwaja Mir Dard (born in 1721 and died in 1785).He's considered one of the greatest poets of all times in urdu ghazal,the pillar of classical urdu ghazal.He is considered to be the greatest poet in urdu poetry with a lot of sufi couplets and the ghazals and "shers" saying "sufi thoughts".

    examples of kalam:
    
    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
    ہم تو اس جينے کے ہاتھوں مر چلے
    
    روندے ہے نقش پا کي طرح خلق ياں مجھے
    اے عمر رفتہ چھوڑ گئي تو کہاں مجھے
    
    "لے خبر" تیغِ یار کہتی ہے
    "باقی اس نیم جان میں کچھ ہے"
                    


    Haider Ali Aatish
    haider ali aatishKhwaja Haider Ali Aatish (1778–1848),Great urdu poet,mostly read around the world,very well known in subcontinent and pakistan.

    آئے بھی لوگ، بیٹھے بھی، اٹھ بھی کھڑے ہوئے
    میں جا ہی ڈھونڈھتا تیری محفل میں رہ گیا    
                                                      
    فصل بہار آئ، پیو صوفیو شراب  
      بس ہو چکی نماز، مصلّا اٹھائیے 
                                           
    مری نمازہ جنازہ پڑھی ہے غیروں نے   
       مرے تھےجن کے لئے، وہ رہے وضو کرتے 
                                                 
                    

    Daag dehlvi
    daag dehlvidaagh dehlvi (1831–1905).Real name Nawab Mirza Khan,A great urdu poet,used the "daagh" as takhlus.Daagh started writing poetry at the age of ten.

    يہاں بھي تو وہاں بھي تو زميں تيري فلک تيرا
    کہيں ہم نے پتہ پايا نہ ہر گز آج تک تيرا
    
    جو تجھ کو پايا تو کچھ نہ پايا، يہ خاکداں ہم نے خاک پايا
    جو تجھ کو ديکھا تو کچھ نہ ديکھا ، تما م عالم خراب ديکھا
    
    کعبے کي سمت جا کے مرا دھيان پھر گيا
    اس بت کو ديکھتے ہي بس ايمان پھر گيا
    
    محشر میں داد خواہ جو اے دل نہ تو ہوا
    تو جان لے يہ باتھ سے ميرا پھر گيا
                    


    Bahadur Shah Zafar
    bahadur shah zafarMirza Abu Zafar Sirajuddin Muhammad Bahadur Shah Zafar better known as "Bahadur shah zafar"(24 October 1775 – 7 November 1862,he was the last mughal Emperor,When muslims were deceived by English,and English army arrested him,he had to suffer a lot,he was teased badly in Rangon in the hands of English,the reflection of his griefs can be seen in his poetry,like look at "shers" below

    لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں
    کس کی بنی ہے عالمِ ناپائدار میں
    
    بُلبُل کو باغباں سے نہ صَیَّاد سے گلہ
    قسمت میں قید لکّھی تھی فصلِ بہار میں
    
    یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا
    یا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
    
    اپنا دیوانہ بنایا مجھے ہوتا تُو نے 
    کیوں خرد مند بنایا، نہ بنایا ہوتا
                    

    Ameer minai
    ameer minaiAmeer Minai (born in 1826 died in 1900),a very well known urdu poet,"meenai-e-sukhan" is the name of his deewan (completion of work).He used "Ameer" as his takhalus. examples of poetry:

    مے پئیں کیا کہ کچھ فضا ہی نہیں
    ساقیا باغ میں گھٹا ہی نہیں
    
    یہ چرچے، یہ صحبت، یہ عالم کہاں
    خدا جانے ، کل تم کہاں، ہم کہاں
    
    وہ کون تھا جو خرابات میں خراب نہ تھا 
    ہم آج پیر ہوئے کیا کبھی شباب نہ تھا
                    
    Read More

    Thursday, May 18, 2017

    کلبھوشن یادیو؛پھانسی کی سزاملنےسےٹلنےتک

    May 18, 2017 0

    بھارتی جاسوس اور نیوی کے حاضرسروس افسرکلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو بلوچستان کے علاقے ماشخیل سے انٹیلیجنس آپریشن کے دوران گرفتارکیا گیا۔

    را سے تعلق رکھنے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو،حسین مبارک پٹیل کے نام سےکام کررہا تھا جسے پاکستان مخالف تخریبی اور دہشتگرد کارروائیوں کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

    گرفتاری کے بعد کلبھوشن نے پاکستان میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے کا اعتراف کیا۔ اعترافی بیان کے مطابق  وہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا،اس سے قبل 2004 میں را کے لیے کراچی کا دورہ بھی کرچکاہے۔

    پاکستان نے بھارت کی پاکستان میں مداخلت اور دہشتگردی سے انکشافات پر قوام متحدہ سمیت دیگر بین الاقوامی فورمز پر آواز اٹھائی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ثبوت بھی فراہم کیے گئے۔

    بھارتی نیوی کے حاضر سروس افسر کلبھوشن کاآرمی ایکٹ کے سیکشن 59 اور سیکرٹ ایکٹ کی شق 3 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا۔

    فوجی عدالت نے10اپریل 2017 کو کلبھوشن یادیو کو سزائے  موت سنائی۔ آرمی چیف نے را ایجنٹ کی سزائے موت کی توثیق کی۔

    کلبھوشن کی سزائے موت کے خلاف بھارت نے 10 مئی 2017 کو عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا اورسزائے موت پر عملدرآمد رکوانے کی درخواست کرتے ہوئے مقدمہ چلانے کی درخواست کی۔

    پاکستان نے 14 مئی 2017 کو عالمی عدالت انصاف میں بھارتی درخواست کو چیلنج کر دیا۔  عالمی عدالت انصاف نے سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج یعنی 18 مئی کو سنایاگیا۔

    آک یعنی 18 مئی کو کلبھوشن یادیو کی پھانسی رکوانے کی بھارتی درخواست عالمی عدالت انصاف میں قبول کرلی گئی۔

    عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کلبھوشن کی پھانسی کے معاملے پرحکم امتناع جاری کردیا۔ جج رونی ابراہم نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کیس کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔

    جج رونی ابراہم نے فیصلہ سنایا کہ دونوں ملکوں کےدرمیان ویاناکنونشن اورقونصلررسائی کاتنازع ہے۔ ویاناکنونشن کاآرٹیکل دہشتگردی میں ملوث شخص پرلاگونہیں ہوتا۔ویاناکنونشن کےتحت پاکستان کوقونصلررسائی دیناچاہیے۔

    ویاناکنونشن کےمطابق جاسوسوں کوسزا پرعالمی عدالت سماعت نہیں کرسکتی اس لیے بھارت کی جانب سے کلبھوشن کی پھانسی رکوانے کی درخواست پر پاکستان نے دائرہ اختیارچیلنج 
    Read More

    ْرائس پلانٹر کے ذریعے دھان کی فصل کاشت سے بہترین پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ مئی2017ء)ماہرین زراعت نْرائس پلانٹر کے ذریعے دھان کی فصل کاشت سے بہترین پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ماہرین زراعت

    May 18, 2017 0


    فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2017ء) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی تیا ر کردہ رائس پلانٹر مشین سے دھا ن کی پنیری کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے جس سے چاول کے کاشتکار کم وقت میں بہتر طریقے سے جدید ٹیکنالوجی کے مطابق زیادہ پودے کاشت کر کے بمپر کراپ کے حصول میں معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔انہوںنے بتا یا کہ رائس پلانٹر کے ذریعے کسان و کاشتکار جہاں کم وقت میں آسانی کے ساتھ کھیت میں دھان کی پنیری اور چاول کے پودے کاشت کر سکتا ہے وہیں اس سے کھیت کی سطح کو ہموار رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
    انہوںنے بتا یا کہ 4سی سی انجن کی تنصیب سے رائس پلانٹر ایک کم خرچ اور بالا نشیں ذریعہ ہے جو بہتر پیداوار کے حصول کا ضامن ہو سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کاشتکار دھان کی فائن باسمتی اقسام سپر باسمتی ، باسمتی 385، باسمتی 200 ، باسمتی 515 ، باسمتی 370 ، باسمتی پاک /کرنل باسمتی، شاہین باسمتی، باسمتی 198، فائن غیرباسمتی اقسام پی ایس 2، پی کے 386، دوغلی اقسام وائے 26 ، پرائیڈ ون ، شہنشاہ 2، پی ایچ پی 71، ا آرائز سوفٹ ، موٹی اقسام کے ایس 282 ، نیاب اری 9، اری 6، نیاب 2013 ، کے ایس کے 133 اور کے ایس کے 434 کی کاشت سے بہترین پیداوارحاصل کرسکتے ہیں۔
    انہوںنے بتایاکہ سپر باسمتی ، باسمتی 385 ، باسمتی 200 کی پیداواری صلاحیت 65من فی ایکڑ ، شاہین باسمتی کی 60من فی ایکڑ ، کے ایس کے 133 کی 90من فی ایکڑ جبکہ اری 6کی پیداواری صلاحیت 80من فی ایکڑ ہے۔
    Readے کہا ہے کہ ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی تیا ر کردہ رائس پلانٹر مشین سے دھا ن کی پنیری کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے جس سے چاول کے کاشتکار کم وقت میں بہتر طریقے سے جدید ٹیکنالوجی کے مطابق زیادہ پودے کاشت کر کے بمپر کراپ کے حصول میں معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔انہوںنے بتا یا کہ رائس پلانٹر کے ذریعے کسان و کاشتکار جہاں کم وقت میں آسانی کے ساتھ کھیت میں دھان کی پنیری اور چاول کے پودے کاشت کر سکتا ہے وہیں اس سے کھیت کی سطح کو ہموار رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
    انہوںنے بتا یا کہ 4سی سی انجن کی تنصیب سے رائس پلانٹر ایک کم خرچ اور بالا نشیں ذریعہ ہے جو بہتر پیداوار کے حصول کا ضامن ہو سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کاشتکار دھان کی فائن باسمتی اقسام سپر باسمتی ، باسمتی 385، باسمتی 200 ، باسمتی 515 ، باسمتی 370 ، باسمتی پاک /کرنل باسمتی، شاہین باسمتی، باسمتی 198، فائن غیرباسمتی اقسام پی ایس 2، پی کے 386، دوغلی اقسام وائے 26 ، پرائیڈ ون ، شہنشاہ 2، پی ایچ پی 71، ا آرائز سوفٹ ، موٹی اقسام کے ایس 282 ، نیاب اری 9، اری 6، نیاب 2013 ، کے ایس کے 133 اور کے ایس کے 434 کی کاشت سے بہترین پیداوارحاصل کرسکتے ہیں۔
    انہوںنے بتایاکہ سپر باسمتی ، باسمتی 385 ، باسمتی 200 کی پیداواری صلاحیت 65من فی ایکڑ ، شاہین باسمتی کی 60من فی ایکڑ ، کے ایس کے 133 کی 90من فی ایکڑ جبکہ اری 6کی پیداواری صلاحیت 80من فی ایکڑ ہے۔

    Read More

    Tuesday, May 2, 2017

    Plan crashed near jungh.

    May 02, 2017 0
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ کے قریب میراج طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا معراج طیارہ معمول کی پرواز پہ تھا کہ
    فنی خرابی کے باعث ا؛سے حادثہ پیش آگیا جبکہ پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا ۔ ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہ پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔
    Read More

    گوشت گائے کا نہیں بلکہ بھینس کا تھا’ کاجول

    May 02, 2017 0
    ’گوشت گائے کا نہیں بلکہ بھینس کا تھا’ کاجول http://tz.ucweb.com/5_8o7t
    بولی وڈ اداکارہ کاجول کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

    کاجول نے یہ ویڈیو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ موجود ہیں، اس ویڈیو کی وائرل ہونے کی ایک اہم وجہ اس میں کاجول کا کھانے میں گوشت کا استعمال تھا، جس کے باعث اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

    تاہم کاجول نے ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ یہ گوشت گائے کا نہیں بلکہ بھینس کا تھا، جس کا گوشت ہندوستان میں قانونی طور پر دستیاب ہے۔

    42 سالہ کاجول کا یہ بھی مانا ہے کہ یہ معاملہ کافی سنگین تھا اس لیے انہوں نے اس ویڈیو کی وضاحت کرنا ضروری سمجھا کیوں اس معاملے سے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح بھی ہوسکتے تھے۔

    اس ویڈیو میں کاجول اپنے ایک دوست کے ساتھ ہیں، جن کا تعارف وہ مداحوں سے کرواتی نظر آئیں، انہوں نے کاجول کے لیے چند پکوان بنائے جن میں سے ایک پر گوشت کے استعمال کے باعث اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
    Read More

    بابراعظم اور یونس خان نے ”شرمناک ریکارڈ“قائم کردیا

    May 02, 2017 3

    باربڈوس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2مئی۔2017ئ)ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے روز بابراعظم اور یونس خان ”شرمناک ریکارڈ “کے مالک بن گئے ۔اس سے قبل گزشتہ سال یواے ای میں کھیلی گئی پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران اسدشفیق اور یونس خان کوئی رن بنائے بغیر جیسن ہولڈر کے ہاتھوں میدان بدر ہوئے تھے۔ملکی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم


    کےخلاف نمبر3اور4بیٹسمینوں کا ایک ہی




    <script async src="//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js"></script>
    <script>
      (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({
        google_ad_client: "ca-pub-4149660879871036",
        enable_page_level_ads: true
      });
    </script>



    Read More

    New T20 ranking Pakistan on

    May 02, 2017 4
    ی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ایک درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہے ۔تفصیل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،انگلینڈ 121پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،پاکستان 121پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ،بھارت 118پوائنٹس کے ساتھ چوتھے ،جنوبی افریقہ 111پوائنٹس کے ساتھ پانچویں ،آسٹریلیا 110پوائنٹس کے ساتھ چھٹے ،ویسٹ انڈیز 109پوائنٹس کے ساتھ ساتویں ،سری لنکا 95پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں ،افغانستان 90پوائنٹس کے ساتھ نویں اور بنگلہ دیش 78پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے ۔
    Read More

    کیا آپ جانتے ہیں حرم پاک میں رہنے والے کبوتر کہاں سے آتے ہیں اور لوٹ کر کہاں چلے جاتے ہیں، ان کا شکار کرنا کیوں جائز نہیں؟ حج کے مہینے میں مکہ آنے والے کبوتروں بارےدلچسپ رپو اسلام آباد (مانیٹرن

    May 02, 2017 0
    گ ڈیسک) حرم پاک کے کبوتروں کا شکار ناجائز، قتل کرنے کی صورت میں فدیہ واجب ہو جاتا ہے، ذوالحجہ کے ابتدائی پانچ دنوں میں نیلے ، سبز پروں والے یہ کبوتر مدینہ سے مکہ اور حج کے بعد واپس مدینہ لوٹ جاتے ہیں، عرب خبررساں ادارے کی دلچسپ رپورٹ ۔

    تفصیلات کے مطابق عرب خبررساں ادارےالعربیہ ڈاٹ نیٹ کی حرم پاک کے کبوتروں بارے دلچسپ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ذوالحجہ کے ابتدائی پانچ دنوں میں نیلگوں اور سبز پروں والے ان کبوتروں کے جھنڈ کے جھنڈ مکہ مکرمہ کی جانب آتے ہیں اور پھر حج کے مہینے ذوالحجہ کے وسط میںواپس مدینہ منورہ لوٹ جاتے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ احرام یا اس کے بغیر کسی طور پر ان کبوتروں کا شکار جائز نہیں،ان کے شکار یا قتل کی صورت میں فدیہ واجب آجاتا ہے۔ان کبوتروں کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کبوتر ان کبوتروں کی نسل میں سے ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے کفار مکہ سے پناہ کیلئےغارِ ثور میں قیام کے دوران غار کے دھانے پر گھونسلے بنا ڈالے تھےتاکہ کفار یہ خیال کریں کہ یہاں کوئی نہیں آیا ،اگر آیا ہوتا تو غار میں داخل ہوتے وقت ضرورت کبوتروں کے یہ انڈے اس کے ٹکرانے سے ٹوٹ جاتے۔کبوتروں کے حوالے سے ایک اور مشہور روایت یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ طوفان نوح کے وقت جب بارش تھم گئی اور حضرت نوح علیہ السلام نے خشک زمین بارے معلوم کرنا چاہا تو آپ نے ایک کبوتر کو خشکی کا پتہ معلوم کرنے کیلئے استعمال کیا تھا اور حرم پاک کے کبوتر اسی کبوتر کی نسل سے ہیں۔مشہور روایت یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ طوفان نوح کے وقت جب بارش تھم گئی اور حضرت نوح علیہ السلام نے خشک زمین بارے معلوم کرنا چاہا تو آپ نے ایک کبوتر کو خشکی کا پتہ معلوم کرنے کیلئے استعمال کیا تھا اور حرم پاک کے کبوتر اسی کبوتر کی نسل سے ہیں
    Read More

    Monday, May 1, 2017

    How Muhammad Abbas broke the record of Waseem akram

    May 01, 2017 0
    محمد عباس نے برج ٹاو¿ن میں وسیم اکرم کا 29سالہ ریکارڈ توڑ دیا


    برج ٹاون (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کر کے بارباڈوس میں وسیم اکرم کا 29 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔بارباڈوس میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ باو¿لنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 56 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں اور اس کے ساتھ ہی وسیم اکرم سے منفرد ریکارڈ بھی چھین لیا۔کیریئر کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے محمد عباس کی یہ کارکردگی بارباڈوس میں کسی بھی پاکستانی فاسٹ باو¿لر کی اب تک کی سب سے بہترین باولنگ ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باو¿لر وسیم اکرم کے پاس تھا جنہوں نے 1988 کے ٹیسٹ میچ میں 73 رنز کے عوض چار وکٹیں لی تھیں۔بارباڈوس میں پاکستان کی جانب سے بہترین باولنگ کا ریکارڈ آف اسپنر ثقلین مشتاق کے پاس ہے جنہوں نے 2000 میں اسی گراو¿نڈ پر 121 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لی تھیں
    Read More
    May 01, 2017 0
    افغانستان فہرستیں لینے دینے نہیں تعلقات کی بحالی کیلئے گئے تھے، ایاز صادق
    01/May/2017, 18:22dunyanews
    Click to load this picture

    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کابل سے واپسی پر کہنا تھا کہ افغانستان سے جو رابطے ٹوٹ گئے تھے ہم اس کو بحال کرنے گئے تھے، دونوں ممالک تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، مشترکہ اسلامی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق پارلیمانی وفد کے ہمراہ دورہ افغانستان سے واپسی پر دو طرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے پر امید ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد صرف ٹوٹے رابطوں کو جوڑنا تھا، افغان قیادت سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، دونوں اطراف سے تعلقات میں بہتری کی خواہش ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر افغان حکام بھی پاکستان کا دورہ کریں گے. ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہشمند ہے اور کوئی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں۔
    Read More

    Akhsay Kumar want to get marriage with shilpa

    May 01, 2017 2
    اکشے کمار شلپا شیٹھی سے شادی کرنا چاہتے تھے مگر پھر ایسا کیا ہوا کہ انہیں ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرنا پڑی ؟ شرمناک انکش

    ممبئی (این این آئی) نوے کی دہائی کے کھلاڑی اکشے کمار کے کئی معاشقے بھی سامنے آئے جن میں سرفہرست بالی ووڈاداکارہ شلپاشیٹھی بھی تھیں لیکن اکشے نے شلپاکی بجائے اْس کی قریبی سہیلی ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرلی اور اب بھارتی اخبار’ٹائمزآف انڈیا‘ اس شادی کی شرمناک وجہ سامنے لے آیاہے ۔اخبار کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے جس کا اندازہ دوبچوں اور ازدواجی زندگی پرسکون ہونے سے ہوتاہے ۔

    نوے کی دہائی میں اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کی قربتیں دیکھی گئیں اور دھڑکن ، جانور، انصاف اور نئے کھلاڑی جیسی فلموں میں دونوں کی کیمسٹری بھی خوب جمی لیکن اکشے کمار کی طرف سے ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ مل کر دھوکہ دیئے جانے کی خبروں نے شلپا شیٹھی کومایوس کیالیکن وہ اس کے باوجوداکشے کمار کو قبول کرنے کو تیار تھیں لیکن اکشے کمار ’لوٹرائی اینگل‘ میں پھنسے ہوئے تھے ، دونوں خواتین میں سے کسی ایک کا چنائو کرناتھا۔اخبار کے مطابق اکشے کمار کیلئے یہ ٹوئنکل کھنہ کے اس بیان کے بعد شادی کافیصلہ کرنامشکل نہیں ر ہاجس کے مطابق ٹوئنکل کھنہ ایک بچے کی ماں بننے والی تھی اور یہی وہ لمحات تھے جب اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کے درمیان تعلقات کا خاتمہ ہوگیا۔ پھر ٹوئنکل کھنہ اور اکشے کمار نے شادی کرلی ۔
    Read More

    Sunday, April 30, 2017

    Blast near Masjid nabvi

    April 30, 2017 1
    سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے گذشتہ برس مدینہ شہر میں خود کش حملے کے الزام میں 46 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
    گرفتار ہونے والے افراد میں زیادہ تر سعودی باشندے ہیں تاہم 14 غیر ملکیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
    سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یہ افراد اس گروہ کے ارکان ہیں جو اس حملے کا ذمہ دار ہے۔
    اس حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
    تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ حالیہ گرفتاریاں کب عمل میں آئیں۔
    حملوں کے وقت اس کا الزام دولتِ اسلامیہ پر عائد کیا گیا تھا۔ یہ حملہ گذشتہ برس جولائی میں رمضان کے آخری دنوں میں کیا گیا۔
    سعودی وزارت داخلہ کے مطابق شام کو مغرب کے وقت ایک شخص مسجد کے قریب پارکنگ کے ذریعے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور جب سکیورٹی گارڈز نے اسے روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس حملے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تھے۔
    دنیا بھر سے مسلمانوں نے اپنے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد نبوی کے قریب ہونے والے اس خودکش حملے کی مذمت کی تھی۔
    Read More

    Imran khan said He was not take uturn

    April 30, 2017 1
    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے انھیں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کی طرف سے دس ارب روپے کی پیشکش کا پیغام پہنچایا تھا وہ لاہور کا رہائشی ہے لیکن اِسے بچانے کے لیے وہ اِس شخص کا نام ظاہر نہیں کریں گے۔
    'مجھے جو رقم کی پیشکش کی گئی تھی وہ تو صرف شروعات تھی۔ وہ شخص لاہور کا رہائشی ہے اور میں اس لیے نام نہیں لے رہا کیونکہ وہ اِس کے خلاف انتقامی کاروائی کریں گے۔ یہ لوگ ماسٹر ہیں انتقامی کاروائی کرنے کے، فاشسٹ ہیں، جمہوری لوگ نہیں ہیں۔'
    میڈیا کے اس سوال پر کہ وہ مستقبل میں اس الزام سے مکر نہ جائیں، عمران خان نے کہا: 'میں یو ٹرن نہیں لیتا، وہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔'
    کراچی میں اپنی پارٹی کی جانب سے حقوق کراچی مارچ میں شرکت کے لیے آئے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انھوں نے اپنے وعدے کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کراچی کا دورہ کیا ہے تاکہ یہاں کے مسائل کے بارے میں آواز اٹھائیں۔
    انھوں نے کہا کہ وہ کراچی کی گندگی، پانی اور بجلی کے مسائل کو ختم کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ 'میں نے دیکھا ہوا ہے کراچی جب وہ روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا۔ اس وقت لوگ دبئی سے یہاں آیا کرتے تھے اپنی چھٹیاں منانے کے لیے۔'
    ڈان لیکس کے بارے میں ان کے رد عمل کے سوال پر عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی انڈین صنعتکار سجن جندل سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سجن جندل نے وہی کہا جو ڈان لیکس میں تھا کہ نواز شریف تو انڈیا سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن فوج دہشت گردوں کو 'پروموٹ' کر رہی ہے۔
    'مجھے بتائیں کہ ملک کا سربراہ اپنی فوج کے خلاف کیسے بات کر سکتا ہے۔ یہ تو ملک کو کمزور کرنے والی بات ہے۔'
    عمران خان نے کہا کہ ان کی پارٹی کمیشن کی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کرے گی۔
    Read More

    Nawaz Sharif as Sultan rahi

    April 30, 2017 0
    مرحوم سلطان راہی کی فلمیں دیکھ لیں اور نواز شریف کے تینوں ادوار ملاحظہ کر لیجیے۔ آپ کو ایک قدرِ مشترک مسلسل دکھائی دے گی۔ جب تک بیک وقت آٹھ ڈانگ بردار دشمن ہیرو پر پل نہیں پڑتے تھے تب تک سلطان راہی کو سکون نہیں ملتا تھا۔
    اور پھر ہمارا ہیرو اپنی ڈانگ پر آٹھ ڈانگیں روک کر ایسے جھٹکا دیتا کہ آٹھوں ڈانگیں ہوا میں اڑ جاتیں اور دشمن زمین پر چت پڑے نظر آتے۔ ہمارے میاں صاحب بھی سلطان راہی کی طرح تب تک متحرک نہیں ہوتے جب تک دشمن اکٹھے ہو کر ان پر وار نہ کریں۔

    البتہ ایک فرق ضرور ہے۔ سلطان راہی ہمیشہ دشمنوں کو اپنی ڈانگ کے ایک جھٹکے سے خاک چٹوا دیتا تھا مگر میاں صاحب لڑتے لڑتے آخر میں اپنی ہی ڈانگ کے زور پر گر پڑتے ہیں۔ سلطان راہی کو ایسی فائٹ کا نہ صرف پیسہ وصول ہوتا تھا بلکہ فائٹنگ سیکوئنس وقفے وقفے سے فلمانے کے سبب انہیں سانس لینے کا موقع اور پسینہ پونچھنے کا تولیہ بھی مل جاتا تھا۔
    مگر ہمارے سیاسی مولا جٹ کو ہر بار رئیل فائٹ درپیش ہوتی ہے۔ اصلی دشمنوں اور اصلی ڈانگوں سوٹوں والی فائٹ۔ اس میں کوئی کیمرا ٹرک یا ایڈیٹنگ نہیں۔ جو بھی ہو سامنے ہی ہوتا ہے۔ اسی لیے سلطان راہی ہر فلمی فائٹ جیت جاتا تھا اور میاں صاحب ہر سیاسی فائٹ میں اگر ہارتے نہیں بھی ہیں تو زخمی ضرور ہو جاتے ہیں۔
    اب تو میاں صاحب سیاست میں اتنے پرانے ہو چکے ہیں کہ انہیں یہ بھی نہیں سمجھایا جا سکتا کہ ’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مر سکدا‘۔ البتہ وہ ہر نئے سپاہ سالار کی ایفی شنسیاں دیکھ کر اسے لاشعوری طور پر ایک ممکنہ جیلر سمجھنے لگتے ہیں اور نوری نت سے پہلے ہی ان کے منہ سے نکل جاتا ہے ’نواں آیا ایں سوہنیا‘۔
    سلطان راہی کو تو ایک ہی نوری نت درپیش تھا مگر میاں صاحب کو ایک سے زائد درکار رہتے ہیں۔ پھر بھی کم پڑ رہے ہوں تو خود تخلیق کر لیتے ہیں۔
    تینوں ادوار گواہ ہیں کہ میاں صاحب کسی بھی سیاسی نوری نت کو برابر کا جوڑ تسلیم نہیں کرتے۔ اسی لیے وہ عادت ِ مہم جوئی کی تسکین کے لیے اپنے ہی ہاتھوں بنائے باوردی بتوں کو نتوں میں ڈھالتے ہیں اور پھر ان سے اڑنگا اڑنگی کھیلنے میں تکمیلِ شوقِ مرگ کا لطف نچوڑ لیتے ہیں۔
    اب یہی دیکھئے کہ جو مولا جٹ پہلے ہی پاناما کے گہرے پانیوں میں بمشکل گردن باہر نکالے ہاتھ پاؤں مار رہا ہو اور اس کے چاروں طرف سیاسی نت ہانکے کا ڈھول بجا رہے ہوں عین اسی وقت کوئی جندل بھی آن ٹپکے۔
    اور پھر کسی سے پوچھے، سنے اور بتائے وزیرِ اعظم ہاؤس سے ڈان لیکس رپورٹ کی اشاعت سے قبل ہی اکھاڑ پچھاڑ کا سرکاری پھرا بھی جاری کردیا جائے اور فوج اس پھرے کو مکمل تحقیقاتی رپورٹ کے برابر سمجھ کر سرِ بازار ایک ٹویٹ کی نوک پر مسترد بھی کردے۔ بقول تجزیہ کار ایاز امیر فوج نے تختے ضرور الٹے ہیں لیکن کسی حکومت کی اس طرح کھلم کھلا بھد پہلے کبھی نہیں اڑائی۔
    اس دھما چوکڑی میں وہ رہا سہا مہین پردہ بھی اتر گیا جو گتے سے بنے جمہوری فلمی سیٹ اور ہدایت کار کے مابین اب تک حائل تھا۔ مگر میاں صاحب کی سلطان راہیت اپنی جگہ قائم ہے۔ البتہ ان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی موجودہ کیفیت اس خالی غلیل جیسی ہے جس سے نشانہ لگانے کا نہیں پرندے ڈرانے کا کام لیا جاتا ہے۔
    وضع دار اور بامروت کمپنیاں کسی ملازم کو نکالنا چاہیں تو اسے برطرف نہیں کرتیں بلکہ ایک کونے میں بغیر کام دئیے خالی میز کرسی دے دیتی ہیں تاکہ وہ جتنی دیر بیٹھنا چاہے بیٹھے، چائے وائے پیتا رہے اور بور ہو تو چلا جائے۔ چند روز میں عقلمند ملازم خود ہی سمجھ جاتا ہے کہ اب کمپنی کو اس کی ضرورت نہیں رہی۔ لہذا وہ نئی ملازمت تلاش کر کے خوشی خوشی استعفیٰ دے دیتا ہے۔
    لیکن کچھ ملازم ایسے بھی ہوتے ہیں جو فائلوں سے خالی میز کو سزا کے بجائے جزا سمجھ کر ٹکے رہتے ہیں اور خود پر پڑنے والی استہزائیہ نگاہوں کو تعریفی نگاہیں فرض کرتے رہتے ہیں۔
    اس تناظر میں دیکھا جائے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے سلطان راہی کے لئے فتحِ عظیم اور سیاسی بیستی ایک بونس سے کم نہیں۔
    Read More
    April 30, 2017 1
    Masjid nabvi...pic

    Read More

    Saudi Arabia arrests 46 suspects over 2016 Medina attack

    April 30, 2017 3


    By Reuters
    Published
    Muslims walk outside Masjid-e-Nabawi (PBUH) before Fajr prayers in the holy city of Medina. PHOTO: Reuters
    Muslims walk outside Masjid-e-Nabawi (PBUH) before Fajr prayers in the holy city of Medina. PHOTO: Reuters
    DUBAI: Saudi Arabia said on Sunday that it had arrested 46 members of a militant cell responsible for a deadly suicide bombing attack on Masjid-e-Nabawi (PBUH) in the holy city of Medina last summer that was blamed on Islamic State (IS).
    The suspects, which included foreign and Saudi citizens, were detained in the Western port city of Jeddah, state news agency SPA quoted the interior ministry as saying.
    Read More

    Saturday, April 22, 2017

    Sahiwal board date sheet

    Remove/Recover/Unlock Memory Card Password(Trick

    April 22, 2017 0
    Read More

    Post Top Ad

    Your Ad Spot