پیپرزمیں فیل ہونے کے باوجود پپو پاس ہوگیا، شیخ رشید کا پاناما کیس پردلچ
پپو کے 5 میں سے 3 پیپرز میں ترقی پاس اور2 میں فیل ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں، شیخ رشید فوٹو: فائل
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں 2 پیپرز میں فیل ہونے کے باوجود پپو پاس ہو گیا۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اپوزیشن جماعتوں کو تجویز دی ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ لینے کے لئے گرینڈ الائنس بنایا جائے اور ان پر اس حوالے سے مل کر دباؤ ڈالا جائے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ ایسا ہی ہے جیسے پپو 5 میں سے 3 پیپرز میں ترقی پاس اور 2 میں فیل ہو گیا لیکن پھر بھی پپو پاس ہو گیا جس پر مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

No comments:
Post a Comment