کرس گیل نے نیا ریکارڈ قائم کردیا New history. Mady by west... - Urduworld

Ad

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, April 20, 2017

کرس گیل نے نیا ریکارڈ قائم کردیا New history. Mady by west...


کرس گیل نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

By: Samaa Web Desk
   
April 18, 2017
 
راجکوٹ : کرس گیل ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی 20 کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرلئے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
گیل نے آئی پی ایل 10 میں گجرات لائنز کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ٹی 20 کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرکے کارنامہ انجام دیا، انہوں نے مجموعی طور پر 290 میچز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
کرس گیل نے ٹی 20 کیریئر میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ  18 شاندار سنچریاں بھی بنا رکھی ہی

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot