Sarfraz make NeW record. - Urduworld

Ad

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, April 20, 2017

Sarfraz make NeW record.

سرفرازاحمدایک اورریکارڈکےانتہائی نزدیک



April 21, 2017
SARFARAZ TALK PKG 17-03 Mukkaram
کنگسٹن : پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب ہیں۔
سرفرازاحمد کویہ اعزاز پانے کیلئے مزید 52 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کر لیں گے۔
سرفراز نے اب تک 33 میچز میں 1948 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی تین سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
سرفراز احمد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو نائب کپتان اور ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔ 

1 comment:

Post Top Ad

Your Ad Spot